خوبرو اداکارہ سارہ خان 2021 کی 100 خوبصورت خواتین کیلئے نامزد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان 2021 کی 100 خوبصورت خواتین کے لیے نامزد ہوگئیں۔ اس سے قبل دنیا بھر سے 100 خوبصورت چہروں کے لیے نامزدگی کی جاتی ہے اور ووٹوں کی بنیاد پر 100 خوبصورت چہروں کا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی ہنگو میں کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کے 9 دہشتگرد گرفتار

ہنگو: سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران ہنگو کے علاقے مزید پڑھیں

پاکستان یورپی ممالک سے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے : آرمی چیف

راولپنڈی : یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی تمام مسائل کا حل ہے، تیس سال پہلے پڑھائی گئی ٹیکنالوجی اب حقیقت بن گئی، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 30 سال پہلے جو ٹیکنالوجی پڑھائی یا دکھائی جاتی تھی اب وہ حقیقت بن گئی ہے، ٹیکنالوجی کی مدد سے کورونا وائرس کے حوالے سے اہم فیصلے کیئے، بہت سارے مزید پڑھیں

فالکن آئی واٹس ایپ استعمال کرنے والی پہلی وہیکل لوکیشن ٹریکنگ کمپنی بن گئی

کراچی: نجی شعبے میں پاکستان کی سب سے بڑی وہیکل ٹریکنگ اور فلیٹ مینجمنٹ کمپنی،فالکن آئی،نے پاکستان میں پہلی مرتبہ ’واٹس ایپ فار بزنس ‘چینل کا آغاز کر دیا ہے۔ انڈسٹری میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی کمپنی ہے جو مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر باکسنگ میچ کی میزبانی کیلئے تیار

انتخابات میں ہارنے کے بعد سابق امریکی صدر باکسنگ میچ  کی میزبانی کرنے کو تیار ہوگئے ہیں۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 11 ستمبر کو فلوریڈا میں  ہولی فیلڈ بمقابلہ بیلفورٹ باکسنگ میچ کی میزبانی کریں گے۔ سابق صدر کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر بھی ایونٹ کا حصہ بنیں گے، باکسنگ میچ سال کی سب سے بڑی ہیوی ویٹ فائٹ قرار دی جارہی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہیں گریٹ فائٹرز اور بڑی لڑائیوں سے محبت ہے اور وہ ہفتے کی رات لڑائی دیکھنے اور اپنے خیالات شئیر کرنے کے منتظر ہیں۔ میچ ہفتہ کو سیمینول ہارڈ راک کیسینو میں ہوگا، ٹرمپ اس سے قبل یو ایف سی کے لیے دیگر لائیو فائٹنگ ایونٹس کی میزبانی کرچکے ہیں۔ سابق امریکی صدر اس وقت فلوریڈا میں موجود ہیں ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ سے فائٹرز مزید پڑھیں

افغانستان میں ہونیوالی تبدیلیوں کا جائزہ لے رہے ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ طالبان نے عبوری کابینہ کا اعلان کیا ہے ۔ افغانستان میں ہونیوالی تبدیلیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ افغانستان کے چھ ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے ویڈیو لنک اجلاس مزید پڑھیں

اسلامی اصول اور شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے گا، ملا ہیبت اللہ کا نئی حکومت کو پیغام

کابل: افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ نے اپنی نئی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ شرعی قانون کو برقرار رکھے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے سپریم کمانڈر نے نئی کابینہ کے اعلان کے بعد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کرتے ہوئے اس پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر ای وی ایم کے استعمال کیلئے وقت بہت کم ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں