اسلام آباد: پاکستان میں بچوں میں ایک مرتبہ پھر خسرہ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا ہے۔ خدشے کا اظہار عالمی شہرت یافتہ جریدے نیچر میڈیسن نے اپنی شائع شدہ تازہ رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باووما ہوں گے۔ 🇿🇦 Your 18-man extended #T20World #Proteas squad heading to the ICC مزید پڑھیں
امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد عسکریت پسند تنظیم القاعدہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر سکتی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق دورہ کویت کے دوران میڈیا نمائندوں سے گفتگو مزید پڑھیں
واشنگٹن : امریکا کی کار ساز کمپنی فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ انڈیا میں کار بنانے کے دونوں پلانٹ بند کر رہی ہے۔ کمپنی کے ایک اعلان کے مطابق وہ سنہ 2022 کی دوسری سہ ماہی تک ریاست مزید پڑھیں
مردان : سینئر صحافی اور ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسفزئی 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رحیم اللہ یوسفزئی کی نماز جنازہ کل 11بجے ضمیر بانڈہ نزد کاٹلنگ انٹرچینج ضلع مردان میں ادا کی مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہےکہ نواز شریف اسی سال واپس آرہے ہیں۔ نیب لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ جنہوں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے پرتشدد اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں
چترال: سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے 65 زیر تعلیم بچوں میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد محکمہ صحت نے متاثرہ اسکولوں میں لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش کردی ہے۔ اس ضمن مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیوزی لینڈ کیساتھ کرکٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی اسلام آباد پہنچنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا ،کھلاڑی کو کوویڈ پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ۔ مزید پڑھیں
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ صنعتوں کا فروغ ملکی اقتصادی صورتحال کیلئے حوصلہ افزائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی مزید پڑھیں