کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں تحریک انصاف کو لاہور میں شکست، وزیراعظم کا شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن میں تحریک انصاف کو صوبہ پنجاب کے تین بڑے ڈویژن میں شکست پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

ابھی وقت نہیں آیا کہ ماسک اتارنے کا کہا جائے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ  پاکستان میں کورونا وائرس ابھی موجود ہے،ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ماسک اتارنے کا کہا جائے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل کا کہنا  تھا مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت کسی کابینہ رکن نے میری خیریت دریافت نہیں کی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں ہسپتال میں زیر علاج ہوں لیکن وزیراعظم عمران خان سمیت کسی کابینہ رکن نے میری خیریت دریافت نہیں کی، مجھے اس بات کا افسوس ہے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تیز بارش، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 18 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 18 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ۔ پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے )خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹس منفی آ گئیں

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹس منفی آ گئی ہیں۔ کیوی کھلاڑی پیر سے راولپنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گے۔ پاکستان کے دورے پر آئی 18 سال بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے تمام مزید پڑھیں

ایران نے عالمی ایجنسی کو جوہری تنصیبات پر نصب کیمروں کی مرمت کی اجازت دیدی

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو اپنی جوہری تنصیبات پر نصب مانیٹرنگ کیمروں کی مرمت کی اجازت دے دی۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رفائیل گروسی نے آج ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی مزید پڑھیں

معروف براڈکاسٹر اور کالم نگار عظیم سرور انتقال کرگئے

کراچی: ریڈیو پاکستان سے اپنی آواز کا جادو جگانے والے ممتاز براڈ کاسٹر اورکالم نگار عظیم سرور انتقال کرگئے۔انہوں نے ریڈیو پاکستان سے طویل عرصے تک مختلف پروگرام کیے جو سامعین میں بے پناہ مقبول ہوئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان میڈيا اتھارٹی بل کیخلاف صحافیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا

پاکستان میڈيا اتھارٹی بل کے خلاف صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے دیا۔ نمائندہ صحافتی تنظیموں ، سینیئر صحافیوں اور میڈیا کارکنوں نے مجوزہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور میڈیا انڈسٹری پر پابندیوں کے خلاف اسلام آباد پریس کلب مزید پڑھیں