پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں: فواد چودھری کی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نئی منطق

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے ملک میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سےکم ہیں۔ سماجی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی، چیئرمین پی سی بی نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نومنتخب چیئرمین رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ڈی آر ایس سسٹم نہ ہونے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔  چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ مزید پڑھیں

برطانوی کابینہ میں تبدیلیاں،ڈومینک راب نائب وزیراعظم، لز ٹرس وزیر خارجہ مقرر

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کردی،کئی وزرا فارغ،بعض کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر خارجہ ڈومینک راب سے وزارت خارجہ لےکر انہیں وزیر برائے انصاف اور نائب مزید پڑھیں

افغانستان کو غیرملکی فوج کے ذریعے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے۔ افغانستان کو دہشتگردی کا بھی سامنا ہو سکتا ہے۔ سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ افغان عوام نے20 سالوں میں بڑی قربانیاں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، 7 جوان شہید، 5 دہشتگرد بھی مارے گئے

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف؛ آٹا 43 روپے فی کلو فراہم کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم اس سال 44 مزید پڑھیں