اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ٹی ٹی پی کو معافی دینے پر غور سے متعلق بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں
حکومت نے نان فائلرز کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے آرڈیننس جاری کردیا۔ صدر مملکت نے ٹیکس قوانین کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کردیے جس کے بعد نیب اور نادراکو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے وضاحت کی ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کرانے میں برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں کرسٹن ٹرنر نے کہا کہ یہ افواہیں مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی س)ی جانے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے مزید پڑھیں
لندن: برطانوی وزیر ناڈین ڈوریس نے مسلم خواتین کے خلاف زہر اگلتے ہوئے نقاب پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے قرون وسطی کا لباس قرار دے دیا۔ وزارت کلچر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک انٹرویو مزید پڑھیں
افغان قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے امریکی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایک امریکی لابنگ گروپ کو استعمال کیا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق احمد مسعود نے امریکی مدد حاصل کرنے کے لیے لابنگ مزید پڑھیں
کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی یکطرفہ منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈن نے اپنے بیان میں کرکٹ ٹیم کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ولنگٹن : نیوزی لینڈ کرکٹ چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ سکیورٹی الرٹ پر سیریز ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہمارے لیے کھلاڑیوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے ۔ موجودہ حالات میں ہمارے پاس یہی آپشن تھا۔ ڈیوڈ مزید پڑھیں
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے اسکولوں میں تعلیمی سال کے دورانیے میں اضافہ کردیا۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ اسکولوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ 5 بجے اہم اعلان کروں گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے ملتوی ہونے پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا مزید پڑھیں