کورونا صورتحال میں پاکستان نے بہترین حکمت عملی اپنائی، عالمی ادارہ صحت

ڈبلیو ایچ او کے کنٹری سربراہ نے اعتراف کیا کہ پاکستان نے کورونا صورتحال میں بہترین حکمت عملی اپنائی اور پاکستان ایک روز میں 10 لاکھ کورونا ویکسین لگا رہا ہے۔ پاکستان میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان ’’گلاب ‘‘کی پیشگوئی کر دی

کراچی :محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان ڈیپ ڈپریشن کی پیشگوئی کر دی ،ماہرین کا کہنا ہے خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباےو ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل چکا ہے ،آج شام تک ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہونے مزید پڑھیں

لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کا شیڈول جاری

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی امریکہ روانگی کے لیے ایئر ایمبولینس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکہ سے آنے والی ایئرایمبولینس 26 اور 27 ستمبر کی درمیانی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی جس کے لئے مزید پڑھیں

کراچی کوسٹل زون کو اقتصادی راہداری میں شامل کرنے پر اتفاق

پاکستان اور چین نے کراچی کوسٹل زون کو اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے جس کے بعد کراچی دنیا کے سر فہرست بندرگاہوں میں شمار ہو گا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے مزید پڑھیں

بھارتی گلوکارہ نے پاکستانی گانے ’گاگر‘ کی دھن چوری کرلی

بھارتی گلوکارہ دھوانی بھنوشالی نے اپنے گانے ’’مہندی‘‘ میں معروف پاکستانی پاپ گلوکار عالمگیر کے  مقبول گانے ’’ گاگر‘‘ کی دھن نقل کر لی جس پر سوشل میڈیا پیچھے پڑ گیا۔ دھوانی بھنوشالی کا 21 ستمبر کو گانا مہندی ریلیز مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم سے ہونے والی کثیرالملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر

شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم سے ہونے والی کثیرالملکی امن مشن 2021 فوجی مشقوں کا اختتام ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق فوجی مشقیں روس کے اورنبرگ ریجن میں ڈونگز ٹریننگ ایریا میں کی گئیں ۔ روسی سینٹرل ملٹری ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

امریکا نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی

امریکا نے افغانستان کو انسانی بحران سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا افغانستان میں امداد کے بہاؤ کی مزید راہ مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کا دارو مدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کو اس مزید پڑھیں

پیرس کلب کا دسمبر 2021 تک پاکستان کا قرضہ موخر کرنے کا فیصلہ

قرض دینے والے ممالک کے گروپ پیرس کلب نے پاکستان کو قرضوں میں واپسی کیلئے مزید سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث پاکستان کو قرضوں کی واپسی میں رواں سال مزید پڑھیں