واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہےکہ افغانستان میں فضائی حملوں کے لیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں جان کربی نے کہا کہ طالبان سے فی الحال فضائی حدود سے مزید پڑھیں
کابل میں خواتین کے لیے مخصوص ٹی وی چینل کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ چینل کے لیے آخری اسائنمنٹ کور کرتی خاتون رپورٹر آب دیدہ ہوگئیں، افغان رپورٹر زہرہ کا کہنا ہے کہ صحافت میں دس سال مزید پڑھیں
راولپنڈی: جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان روس اور چین کے ساتھ دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ وہ روس میں امن مشن 2021ء کی مشقوں کے مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید42 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار566 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ویکسی نیشن کے اہداف حاصل کرنے کے لئے حکمت عملی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں تمام محکموں اور سیکٹرز کو مختلف تاریخیں دے دی گئی ہیں۔ تمام مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج نواز شریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گزار رہے ہیں، ایک دوبئی میں اور دوسرا لندن میں مفرور ہے،جو لوگ اپنی مٹی کے ساتھ جڑے نہ ہوں تو مزید پڑھیں
صومالیہ کے دارالحکومت میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار صدارتی محل کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صومالیہ کے مزید پڑھیں
طالبان نے افغانستان کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔ افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ افغانستان میں گزشتہ حکومت کے جاری مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسینیشن کی جعلی انٹری کرنے والے2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی انٹری کرنے والے دو ملزمان کو پکڑا ہے اور تھانہ گجرپورہ میں ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
نیشنل ٹی 20 کپ میں خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹی 20 کرکٹ کا میلہ جاری ہے۔ آج کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے شاندار مزید پڑھیں