نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور مزید پڑھیں
ورلڈ بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ70 لاکھ ڈالر کا قرض جاری کردیا۔ وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے قرض وصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کیا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14804نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 528 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کی تشکیل ہورہی ہے اور ڈپریشن 24 گھنٹوں مزید پڑھیں
اسلام آباد:انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی کل آخری تاریخ ہے ،ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی،ایسے تمام افراد جنہوں نے ابھی تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے نہیں مزید پڑھیں
عدالت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے تین ملزموں کو قید کیساتھ ساتھ جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الٰہی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کی مزید پڑھیں
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شایقین کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تماشائیوں کی تعداد 50 فیصدکرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان پر ڈرون حملے بند کریں ورنہ ذمہ دار خود ہوں گے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکہ سمیت تمام ممالک کو خبردار مزید پڑھیں
سعودی عرب کی طرف سے ایک دفعہ پھر پاکستان کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ ،ماضی میں جہاں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اونچ نیچ دیکھنے کو ملی تھی وہیں اب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بحال ہوتے نظر مزید پڑھیں
کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)8 شہروں میں پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان شہروں میں کوئٹہ، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، میرپور، مظفر آباد، گلگت اور سکردو شامل ہیں۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر نے بتایا مزید پڑھیں