ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دسمبر کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دسمبر کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈز کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں سیریز کو شیڈول کے مطابق کرانے کے لیے اقدامات مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف زخمی، ڈاکٹرز کا دو ہفتے آرام کا مشورہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف گھر کی سیڑھی سے پھسل گئے، ڈاکٹروں نے دو ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا، تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف مزید پڑھیں

15, 25 اور 40ہزار کے پرائز بانڈز واپس کرنے کی مدت میں توسیع

اسٹیٹ بینک نے 15 ،25 اور40 ہزارکے پرائز بانڈز واپس کرنےکی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ بانڈز کیش کروانےکےلیے رواں سال 30 ستمبر2021 کی تاریخ مقرر تھی۔ شہری اب اسٹیٹ بینک سے 31 دسمبر 2021 تک بانڈزکیش مزید پڑھیں

احسن اقبال کا وزیراعظم سے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم سے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہفتہ میں قومی اسمبلی کا کورم ٹوٹنا وزیراعظم پرعدم اعتماد ہے۔ صدر مملکت وزیراعظم کو پارلیمنٹ مزید پڑھیں

اداکار عمر شریف نمونیا کا شکار، امریکی سفر میں تاخیر کا خدشہ

پاکستانی اداکار عمر شریف جرمنی میں نمونیا کا شکار ہو گئے، انہیں نیورمبرگ کے ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ امریکا روانگی میں مزید دو دن کی تاخیر کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار عمر شریف علاج مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : سدرن کو ناردرن پنجاب کے ہاتھوں5 وکٹوں سے شکست

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن پنجاب نے سدرن پنجاب کو5  وکٹوں سےشکست دے دی۔  راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں دوسری مزید پڑھیں

عوام کو ایک اور جھٹکا؛ یکم اکتوبر پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

یکم اکتوبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی جس میں  باہمی تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ عثمان مزید پڑھیں