اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کیا اور اپوزیشن کے واک آؤٹ کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے باوجود حالات بہتر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں 8 سے 9 گھنٹے مسلسل بارش ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں اور ان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تحریک طالبان پاکستان کے کچھ مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: ایوبیہ چیئر لفٹ کو عوام کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے بند کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل گلیات نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمپنی کی رپورٹ پر چیئر لفٹ بند کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوبیہ مزید پڑھیں
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ ہمیں افغانستان میں حملے کرنے کیلئے طالبان سے اجازت لینے کی قطعی ضرورت نہیں ہے، ہم فوجی انخلا کے باوجود امریکی اور افغان شہریوں کی منتقلی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں
وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ الحمد اللہ اس وقت تک جو بارش ہوئی ہے اس میں معاملات کنٹرول میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم بڑھانے سے حکومت کو 2ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان کا رخ تبدیل ہو گیا ہے۔ اب کراچی سمیت سندھ کے لیے خطرہ کم ہوگیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سائیکلون کی شدت میں کمی آئی ہے لیکن یہ پسنی، مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایات جاری کردی ہیں کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے جلد اقدامات اٹھائے جائیں۔ ایف بی آر حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی اجتماع ایکسپو 2020 دبئی کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب کودنیا بھر میں لاکھوں افراد براہ راست دیکھا ہے۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمدآل مکتوم نے مزید پڑھیں