پاکستان میں کورونا سے مزید 35 اموات، مجموعی تعداد 27 ہزار 866 ہوگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 35 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 866 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فوجی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ ،5 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں  دہشت گردوں نے  سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا ہے جس سےپانچ جوان شہید ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی گشت پر مزید پڑھیں

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی تدفین کب ہوگی؟ اہلخانہ نے بتادیا

کراچی :کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی تدفین سے متعلق اہلخانہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اتوار کی چھُٹی کے باعث کاغذات مکمل کرنے میں دشوار ی پیش آ رہی ہے ،میت کراچی پہنچنے کے بعد ہی تدفین کا مزید پڑھیں

عمر شریف نے کامیڈی کی دنیا میں منفرد مقام بنایا، صدر مملکت عارف علوی

صدرِ مملکت عارف علوی نے کامیڈی کنگ عمر شریف کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف نے کامیڈی کی دنیا میں منفرد مقام بنایا۔ عارف علوی نے کہا کہ عمر شریف منفرد حس مزاح کے مالک مزید پڑھیں

کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر مختلف کرکٹرز بھی رنجیدہ

کامیڈی اور اسٹیج کے بے تاج  بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی افسردہ ہیں۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمرشریف کو کھونےکا بہت دکھ ہے، وہ ہمارے مزید پڑھیں

کیا آپ سمندری طوفانوں کے نام رکھنے کا طریقہ کار جانتے ہیں؟

محکمہ موسمیات پاکستان نے گذشتہ دنوں خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی شدت تبدیل ہوجانے پر سمندری طوفان ’گل آب‘ کا الرٹ جاری کیا تھا جسے غلط تلفظ کے ساتھ ’گلاب‘ پڑھا اور لکھا جاتا رہا۔ الرٹ میں مزید پڑھیں

فن کی دنیا میں عمر شریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فنون لطیفہ میں منفرد مقام رکھتے تھے۔ وزیر اعظم عمران خان کا معروف اداکار  عمر مزید پڑھیں

بھارا کہو میں گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بھارا کہو میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک مرد اور 6 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے عمرشریف کے انتقال پر سب افسردہ

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف ایسا خلا  جو کبھی پر نہیں ہو سکے۔ ان کے انتقال پر جہاں ان کے مداحوں کے دل افسردہ ہیں وہیں ان کے ساتھی اور شوبز انڈسٹری کی شخصیات بھی رنجیدہ ہیں اداکارقوی مزید پڑھیں