پاکستان پیپلز پارٹی نے باغ جناح میں 17 اکتوبر کو ایک بڑا سیاسی جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باغ جناح میں منعقدہ جلسے میں اعلیٰ پارٹی رہنما خطاب کریں گے۔ کراچی انتظامیہ کو جلسے سے اجازت طلب کرلی گئی۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پینڈورا پیپرز اسکینڈل اور توشہ خانہ کیس پر وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پینڈورا مزید پڑھیں
افغانستان میں فائرنگ کے واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔فائرنگ سے مرنیوالوں میں معروف صحافی بھی شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مزید پڑھیں
وزارت خزانہ کی جانب سے سالانہ مجموعی قرضوں کی رپورٹ 21- 2020 جاری کی گئی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں ملکی قرض جی ڈی پی کے لحاظ سے چار فیصد کم ہوگیا جو کہ رواں برس جون میں 83.5 فیصد مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف گلوکار بلال سعید نے اپنا نیا گانا ‘مٹی دا کھڈونا’ ریلیز کردیا ہے جسے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ بلال سعید نے یہ گانا یوٹیوب پر یکم اکتوبر کی شام کو ریلیز کیا جو میوزک کے مزید پڑھیں
اداکار عمرشریف کے معالج اور اداکارہ ریما کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب نے کہا ہے کہ عمر شریف ڈائیلیسز کے دوران ٹھیک تھے لیکن چارگھنٹے بعد دل کا دورہ ان کی موت کا سبب بنا ۔ واشنگٹن میں موجود ڈاکٹر مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف اداکارعمرشریف کی میت جلد از جلد وطن واپس لانے پرمشاورت جاری ہے۔ وفاقی وزیر سید امین الحق نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے عمر شریف کی میت کو وطن مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عمر شریف کی رہائشگاہ پہنچے جہاں انہوں نے بتایا کہ عمر شریف کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین کے انتظامات عبداللّٰہ شاہ غازی قبرستان میں مزید پڑھیں
وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ہم دوبارہ بحرانی صورتحال کی طرف نہیں جانا چاہتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کم معاوضے کی وجہ سے ٹینکر ڈائیورز کی کمی کا سامنا مزید پڑھیں
لاہور:پاناما کے بعد ایک اورسکینڈل سامنےآگیا ہے۔ پاناما کی طرز پر پاکستان سمیت دنیا کی نامور شخصیات کے مالی امور کا نیا پنڈورا باکس کھلنے کو تیار ہے۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی آئی جے کی ’’پنڈورا پیپرز مزید پڑھیں