طالبان رہنما کی سلطان محمود غزنوی کی قبر پر حاضری دینے پہنچ گئے

طالبان رہنماؤں نے جنوبی ایشیا کے معروف مسلمان حکمران سلطان محمود غزنوی کی قبر پہ حاضری دی ہے۔ طالبان کے مرکزی رہنما انس حقانی نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

حکومت کا تمام بڑی اسپورٹس فیڈریشنز کے مالی معاملات کے آڈٹ کا فیصلہ

پاکستان نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے)  سمیت ملک کی تمام بڑی اسپورٹس فیڈریشنز کے مالی معاملات کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے اس سلسلے میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے تمام تفصیلات طلب مزید پڑھیں

کورونا سے مرنے والے افراد کے لواحقین کو 50 ہزار روپے معاوضہ دینے کا حکم

بھارت کی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو 50 ہزار روپے تک معاوضہ دیا جائے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق مزید پڑھیں

پی سی بی کا شاندار اقدام؛ قومی ٹی 20 کپ کے میچز مفت دکھانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20 کپ کے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شیڈول تمام میچز مفت دکھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیساتھ ہی نیوزی لینڈ کیخلاف منسوخ سیریز کے ٹکٹوں کی رقم واپس مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ہرزہ سرائی داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پروپیگنڈا بھارتی فوج کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں خطے کی تیزی مزید پڑھیں

شہبازشریف نیب کے ملزم ہیں،ان سے پوچھ کر اگلا چیئرمین نیب نہیں لگایا جاسکتا، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چودھری نےکہا کہ شہباز شریف نیب ملزم ہیں،اپوزیشن اپنا لیڈر بدلتی،مذاکرات کرلیتے، اپوزیشن کے پاس کرپشن سے پاک کوئی شخص نہیں جسے قائد بناسکے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ چیئرمین مزید پڑھیں

کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، اغواء برائے تاوان کا ملزم گرفتار

کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کی ہے جس میں اغواء برائے تاوان کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کے دوران اغواء کیے گئے بچے کو بازیاب کرالیا ہے۔ مزید پڑھیں