فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹادیا گیا

فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے اور نئے ترجمان حسان خاور ہوں گے۔  پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ جس کے بعد صحافیوں کے مزید پڑھیں

نواز شریف کے بعد بیگم کلثوم نواز کا بھی جعلی کورونا ویکسینیشن اندراج

نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بھی کورونا ویکسی نیشن کا اندراج کردیا گیا۔ بیگم کلثوم نواز کی میلسی کے علاقے میں کورونا ویکسی نیشن کی انٹری کی گئی،انہیں سائینو ویک کی پہلی ڈوز 5 اکتوبر کو لگائی مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باہمی ملاقات میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر مزید پڑھیں

قومی ٹی ٹوئنٹی؛ بلوچستان کے 4 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

قومی ٹی ٹوئنٹی میں شریک بلوچستان کے چار کھلاڑیوں کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہیں، پی سی بی نے ٹورنامنٹ کو جاری رکھنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق مزید پڑھیں

پاناما کیس نواز شریف کی کرپشن کی داستان ہے، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاناما نااہل و مفرور بڑے میاں کی کرپشن کی داستان ہے۔ شہباز گِل کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے بیٹے منشیات کے عالمی سمگلر سے رابطے میں تھے ، این سی بی

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے جاری تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے ۔بھارتی نارکوٹیکس کنٹرول کے ادارے ( این سی بی )  نے واٹس ایپ چیٹ سے آریان خان کے انٹرنیشنل ڈرگ سمگلر مزید پڑھیں

طالبان نے ہزارہ کمیونٹی کے 13 افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے ہزارہ برادری کے 13 افراد کو قتل کیا  ہے۔ طالبان نے رپورٹ کو یکطرفہ اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق صوبے دہکونڈی میں طالبان نے ہزارہ مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سوار ہوجائیں ہوشیار؛ ہیلمٹ کیساتھ ایک اور پابندی کا سامنا کرنا ہوگا

حکومت نے موٹر وہیکل کے قانون میں ترمیم کر دی جس کے بعد اب کراچی سمیت پورے سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے ساتھ ساتھ دونوں سائیڈ شیشے لگانے کی پابندی کرنا ہو گی۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی مزید پڑھیں