قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں کروڑوں روپے کی بقاعدگیوں کا انکشاف

قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹیچرز ٹریننگ کے لئے مختص رقم کو نئی بلڈنگ کی تعمیر پر خرچ کر دیا گیا، ٹریننگ کے لئے مختص تقریباً چار کروڑ روپے کی ادائیگیاں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا وزارت اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے انکار

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ بلوچستان  جام کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کی تجویز پر مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد اہم فیصلہ کر لیا۔ پانچ سو  امریکی ڈالر اور اس کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی فروخت کی ٹرانزیکشنز کے لیے ایکسچینج کمپنیوں کو بائیومیٹرک تصدیق کرنی ہوگی۔ ایکسچینج کمپنیاں 10 ہزار امریکی ڈالر اور زائد کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی فروخت صرف چیک کے ذریعے یا بینکاری چینلز کے  ذریعے کریں گی۔ پاکستان سے افغانستان کا سفر کرنے والے افراد کو صرف ایک ہزار ڈالر لے جانے کی اجازت ہوگی۔ فیصلے کا اطلاق بیس اکتوبر سے ہوگا۔ ان ضوابطی اقدامات سے بیرونی کرنسی کے ناجائز طور پر ملک سے باہر جانے کو روکا جاسکے گا۔

ظفر پراچہ کو ایف آئی اے نے تحویل میں لے لیا

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کرنسی ڈیلر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ کو تحویل میں لے لیا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق ظفر پراچہ کو تحقیقات کے لیے تحویل میں لیا گیا اور ان سے غیر ملکی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی تقرری سےمتعلق آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں، ن لیگ

مسلم لیگ ن نے چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق حکومتی آرڈیننس کو مسترد کردیا۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کالے قانون کی مذمت کرتے ہیں، اس کی بھرپور مزاحمت کریں گے۔ ن لیگ نے چیئرمین مزید پڑھیں

طالبان کابینہ میں تیسری بار توسیع، اس بار بھی کوئی خاتون شامل نہیں

امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان کابینہ میں تیسری بار توسیع کی گئی ہے اور اس بار بھی خواتین، اقلیتوں یا دیگر اقوام کے کسی نمائندے کو شامل نہیں کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان اور نائب مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس (ر)جاوید اقبال کو نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک توسیع دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک توسیع دے دی گئی۔ آرڈیننس کے تحت مصدر مملکت جتنی مزید پڑھیں

این بی پی اور پی ایم این کے درمیان مائیکروفنانس صنعت کو تقویت دینے کیلئے معاہدہ

نیشنل بینک آف پاکستان(این بی پی)اور پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (پی ایم این) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے جس کا مقصد پاکستان میں مائیکروفنانس کی بڑھتی ہوئی صنعت کو تقویت فراہم کرنے کے لیے دونوں مزید پڑھیں