وزیر اعظم کا ارکان اسمبلی کو مہنگائی کے اسباب اور حقائق سے عوام کو آگاہ کرنے کا حکم

 وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ عیدمیلادالبنی ﷺ، مہنگائی پارٹی امور، بلدیاتی انتخابات ،الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز کے ووٹ پر بحث ہوئی ۔اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر بھی کور کمیٹی مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کی منسوخی کا پریشر، انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مستعفی

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین آئن واٹمور اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پر دباؤ تھا جبکہ برطانوی وزیراعظم بھی ان مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا وزیراعظم عمران خان کو پینڈورا پیپرز سے متعلق خط

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل  نے وزیراعظم عمران خان کو پینڈورا لیکس سے متعلق خط لکھ  دیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل  کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ  لیکس میں 700 پاکستانیوں کے نام آئے، 2016میں پانامہ پیپرزمیں 4500پاکستانیوں کے نام مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےآفیشلز کا اعلان کردیا گیا، علیم ڈار بھی شامل

آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی کرکٹ  ورلڈ کپ کےلیے آفیشلز کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کے علیم ڈار بھی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ آئی سی سی  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کیا ہے جس  کے مطابق بھارت کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے سعودی کمپنی آرامکو اونچی اڑان بھرنے کو تیار

عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کی مالی قدر میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ معاشی جائزوں سے پتا چلتا ہے کہ آرامکو جلد دنیا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کا پینڈورا لیکس کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پینڈورا لیکس کی آزاد انہ تحقیقات  کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا  ہے کہ تحقیقات کا پیمانہ جو دوسروں کےلیے رکھتے ہیں  اپنے لیے بھی وہی رکھیں۔ جن وزرا کی  آف شور کمپنیاں مزید پڑھیں

بلوچستان میں خوفناک زلزلہ، وزیر اعظم سمیت دیگر شخصیات کا اظہار افسوس

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے سے ہونے والی تباہی پر وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ میں نے ہرنائی مزید پڑھیں