پاکستان تحریک انصاف کا نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا حصہ نہ بننے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےتصدیق کی کہ تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کے عمل کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم اور 52 رکنی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کردیا

کابینہ ڈویژن نے عمران خان اور ان کی 52 رکنی کابینہ کو  ڈی نوٹیفائی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی امور اور وزارت قانون سے مشاورت کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو وزارت مزید پڑھیں

گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

خیبرپختونخواہ کے گورنر  شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ  شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑدوں گا۔  ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں سے کامیاب، عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔ اپوزیشن کے 174 ارکان نے ان کے خلاف ووٹ دیا۔ عمران خان ملکی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے۔ نئے مزید پڑھیں

تھپڑ کا معاملہ: وِل اسمتھ پر آسکر ایوارڈ تقاریب میں شرکت کرنے پر 10 سال کی پابندی عائد

ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ پرآسکر تقاریب میں شرکت کرنے  پر 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وِل اسمتھ کو  یہ سزا آسکر 2022 ایوارڈ کی تقریب میں میزبان کرس راک کو مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر مبینہ راکٹ حملہ، 5 بچوں سمیت 50 افراد ہلاک

یوکرین کے شہر کراماتورسک میں ایک ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر روسی راکٹ حملے میں 5 بچوں سمیت کم از کم 50 افراد ہلاک اور تقریباً 100 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی راکٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے مایوسی ہوئی، امپورٹیڈ حکومت ہرگز تسلیم نہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نےسپریم کورٹ کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے، اتوار کو پرامن احتجاج کی کال بھی دے دی۔ قوم سے خطاب میں عمران خان نے مزید پڑھیں

فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر 19 گاڑیاں رجسٹرڈ نکلیں، محکمہ ایکسائز کا انکشاف

وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟ اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں۔ ایکسائز ریکارڈ کے مطابق فرح خان اور ان کےخاوند مزید پڑھیں