پاکستانی سائنسدان اور پاکستانی ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبد القدیرخان یکم اپریل 1936کو غیر منقسم ہندوستان کے شہر بھوپال میں میں پیدا ہوئے۔عبد القدیر خان پندرہ برس یورپ میں رہنے کے دوران مغربی برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی، ہالینڈ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد : محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی فیصل مسجد میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ایچ ایٹ کے قبرستان میں کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ میں وزیراعظم عمران خان نے شرکت نہیں کی مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے فاتح ٹیم کے لئے انعام کا اعلان مزید پڑھیں
ریاض : سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔ سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔ سعودی عرب کی شاہی مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی ہیرو ڈاکٹر عبد القدیر خان کیلئے دو قبریں تیار گئی تھیں تاہم ان کی تدفین سیکٹر ایچ 8 کے قبرستان میں ہوگی۔ وفاقی وزیرداخلہ نے بتایا کہ ڈاکٹر عبد القدیر مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کے درمیان پہلی بار مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہوگئے۔ گزشتہ روز طالبان وفد افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں دوحہ روانہ ہوا تھا۔ افغانستان مزید پڑھیں
وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپنی ایک پلیٹ حلوے کے لیے دیگ کیوں الٹانا چاہتے ہیں، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان مل کر انجمن متاثرین بنا لیں۔ شہبازشریف اورمولانافضل الرحمان کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے فواد مزید پڑھیں
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالتی فیصلے کی روشی میں سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔ پنجاب حکومت نے سعد رضوی مزید پڑھیں
قومی کرکٹر شعیب ملک کو ٹی 20 ورلڈ کپ اسکوارڈ کا حصہ بنانے پر لالہ خوش ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ شعیب ملک ایک سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، اس دوران چار دہشتگرد ہلاک مزید پڑھیں