نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبر پختونخواہ کو سدرن پنجاب کے ہاتھوں شکست

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب نے خیبر پختونخوا کو 11 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود مزید پڑھیں

الیکشن میں کرپشن کا سنگین الزام، آسٹریا کے چانسلر عہدے سے مستعفی

آسٹریا کے چانسلر سبسٹین کرس نے بدعنوانی اور الیکشن خریدنے کے سنگین الزامات عائد ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریا میں وزیراعظم کے بجائے چانسلر ہوتا ہے۔ مؤقر امریکی جریدے ڈی پولیٹیکو مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کی بہتری ڈومیسٹک کرکٹ کے ذریعے ہی ممکن ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو دوبارہ عظیم بنانے کا راستہ ڈومیسٹک کرکٹ سے ہو کر ہی گزرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  کے چیئرمین مزید پڑھیں

کراچی میں رکشہ ڈرائیور کی حاضر دماغی سے بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

شہر قائد میں رکشہ ڈرائیور کی حاضر دماغی نے 5 بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سعید آباد نیول کالونی سے اغوا ہونے والے ایک ہی خاندان مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی کا راستہ ریاست مدینہ کے اصولوں پر چلنے میں ہے : وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کمزور انسان انصاف اور طاقتور این آر او چاہتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات کا آغاز کر کے فخر محسوس مزید پڑھیں

ایران کو باتوں سے نہیں عملی طور پر جوہری صلاحیت حاصل کرنے سے روکیں گے ، اسرائیل

اسرائیل نے ایک بار پھر اپنے پرانے موقف کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو جوہری صلاحیت حاصل نہیں کرنے دیں گے چاہے اس کے لئے ہمیں طاقت کا استعمال ہی کیوں نہ کرنا پڑے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نفتالی مزید پڑھیں

حکومت آزاد کشمیر کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

حکومت آزادکشمیر نے  ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے  ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا جبکہ مزید پڑھیں

پنجاب کے شہر صادق آباد میں فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق، ملزمان فرار

صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ کا اندوہناک سانحہ ماہی چوک کے قریب پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں