12 ربیع الاول کو کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی سمیت سندھ  بھر میں 12 ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی صرف 19 مزید پڑھیں

دنیائے عالم کے سات عجائبات کون کون سے ہیں ؟؟ کیا آپ کو معلوم ہے؟

دنیا بے شمار حیران کردینے والے حالات، واقعات اور مقامات سے بھری پڑی ہے لیکن کچھ عجوبے ایسے ہیں جسے عالمی سطح پرسراہتے ہوئے ان کی فہرست تیار کی گئی ہے۔ زمانۂ قدیم کے7عظیم تعمیراتی شاہکاروں کو7عجائبات عالم کہا جاتا مزید پڑھیں

بھارتی لوک سبھا کے سپیکر کی پاکستانی چیئرمین سینٹ کو دورہ بھارت کی دعوت

بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے پاکستانی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے نام خط بھیجا ہے۔ انہوں نے صادق سنجرانی کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی100 سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ تقریبات 4 اور 5 دسمبر کو مزید پڑھیں

داعش سے چھٹکارا پانے کے لیے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارا پانے کے لیے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں، دنیا کو افغانستان کے ساتھ ہر صورت بات کرنی چاہیئے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی کے پھیلاؤ کا خدشہ؛ متعلقہ اداروں کو ضروری اقدامات کی ہدایت

کراچی:  شہر قائد میں بھی ڈینگی وائرس کے پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو فوری طور پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ یہ ہدایت کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی جانب سے محکمہ مزید پڑھیں

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیج اور نیب پہلی بار ان افراد کو کٹہرے میں لایا جنہیں بلانے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔  قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس مزید پڑھیں

وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ کے رویے پر افسوس ہے: ڈاکٹرعبدالقدیر کا وزیر اعلیٰ سندھ کو آخری خط

انتقال سے قبل محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا وزیراعلی سندھ کو لکھا گیا  خط سامنے آگیا ہے۔ محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا 4 اکتوبر کو لکھا گیا خط اپنی زندگی کا آخری خط  تھا مزید پڑھیں