ایک گھر کے باغیچے میں سالوں سے پڑے دو مجسمے پانچ ہزار سال قدیم مصری نودارات نکلے. گھر کے باغ میں سجاوٹ کے طور پراستعمال ہونے والے پتھر کے مجسموں کی جوڑی 2لاکھ 65 ہزار ڈالر سے زیادہ میں فروخت مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اس بات کی تصدیق وفاقی وزیر مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے رولز سامنے آگئے جس کے بعد سوشل میڈیا فورمز 6 ماہ کے اندر اپنے مستقل دفاتر کھولنے کی بھی پابند ہوں گی۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پی ٹی اے نے نئے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں جرمنی کی ٹیم نارتھ میسیڈونیا کو صفر کے مقابلے میں 4 سے شکست دے کر ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جو قطر میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ کوالیفائر مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ پر سوالات اٹھاتے ہوئے امتحانات دوبارہ لینے کی سفارش کر دی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس مہر تاج روحانی کی مزید پڑھیں
چین میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی۔ چین کا صوبہ مزید پڑھیں
نیشنل ٹی 20 کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں خیبرپختونخواہ نے صاحبزادہ فرحان اور افتخار احمد کی عمدہ بلے بازی کی بدولت ناردرن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان رواں برس ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی سب سے کامیاب ترین جوڑی بن گئے ہیں جنہوں نے 56.61 کی اوسط کیساتھ 736 رنز بنائے۔ ٹی 20 کرکٹ مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی کمونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی وجہ بننے والی سب مرین کیبل میں خرابی کو دورکردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ کیبل کی خرابی دور کیے جانے کے بعد مزید پڑھیں
مقبوضہ وادی کشمیر میں ایک حملے کے باعث ایک افسر سمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ وادی چنار کے ضلع پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی مزید پڑھیں