راناثنااللہ کو وزارت داخلہ اور مریم کو اطلاعات کا قلمدان دیے جانے کا امکان

شہباز شریف کی کابینہ میں رانا ثنااللہ کو کابینہ میں وزارت داخلہ اور مریم اورنگزیب کو اطلاعات کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا چارج سنبھالنے کے بعد کابینہ کی تشکیل پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل اور شہزاد اکبر کا نام سٹاپ لسٹ سے نکال دیا

شہباز گل اور شہزاد اکبر کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی،عدالت نے ایف ائی اے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو مزید پڑھیں

نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں  قائم مقام صدرصادق سنجرانی  نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو،  سربراہ پی مزید پڑھیں

مریم نواز کی وزیراعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مبارکباد، چچا نے گلے لگا لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم منتخب ہونے پر اپنے چچا شہباز شریف کو مبارکباد دی۔ شہباز شریف ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوچکے ہیں جس پر انہیں ایوان میں ہی ارکان نے مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوادیا۔ اس سے پہلے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائیں گے  میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کا بطور وزیر اعظم قوم کو ریلیف، کم از کم ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان

نو منتخب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور پر قوم کو ریلیف دیتے  ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ شہباز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی تقریر مزید پڑھیں

ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن احتساب ضرور ہوگا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پرانی حکومت سے متعلق کہنا ہے کہ ہم انتقام نہیں لیں گے، لیکن حساب ضرور لیں گے۔ مریم نواز پارلیمنٹ ہاؤس میں مہمانوں کی گیلری میں پہنچیں، اس دوران میڈیا مزید پڑھیں

تیسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی

معروف میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ دانیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ شب عامر لیاقت کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ اُن کی تیسری اہلیہ نے اپنے سوشل مزید پڑھیں