شعیب اختر کے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس، پی ٹی وی نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی انتظامیہ نے اینکر نعمان نیاز کی جانب سے لائیو شو کے دوران قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ساتھ تلخ رویہ اپنانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سرکاری نشریاتی مزید پڑھیں

سعودی امداد پیکج: پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر 2 روپے 27 پیسے گر گیا

سعودی عرب  کے امدادی پیکج  کے مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے27 پیسے سستا ہو گیا ہے۔  ڈالر کی قیمت 173 روپے پر آگئی ہے۔ خیال رہے کہ سعودی حکومت نے آج نیشنل بینک آف پاکستان میں3 مزید پڑھیں

ڈارک ویب: غیر قانونی تجارت، درجنوں گرفتار، نقدی، منشیات اور اسلحہ برآمد

ڈارک ویب پہ غیر قانونی اشیا کی خرید و فروخت میں ملوث 150 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدارمیں منشیات، اسلحہ اور کرنسی برآمد کرلی گئی ہے۔ یہ آپریشن یورو پول نے کیا ہے جو دنیا کے مختلف مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ٹاس جیتنے کے بعد کپتان بابراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور گرانے کا فیصلہ عدالت کا ہے، سندھ حکومت اس سے اتفاق نہیں کرتی، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور گرانے کا فیصلہ عدالت کا ہے، سندھ حکومت اس سے اتفاق نہیں کرتی۔ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاثر ہے کہ تمام اختیارات سندھ مزید پڑھیں

عدالت کا ایئرپورٹس کی زمینوں پر بنے شادی ہال فوری بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے ملک کے ائیرپورٹس کی زمینوں پر بنے شادی ہالز فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سول ایویشن کی زمین کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی فرمانروا کو قتل کرانا چاہتے تھے : سابق سعودی انٹیلی جنس اہلکار کا الزام

سعودی عرب کے سابق انٹیلیجنس اہلکار سعد الجبری نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2014 میں اس وقت کے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کو قتل کرانے کی بات کی تھی۔ کینیڈا میں مزید پڑھیں