وزیر اعظم نے اوگرا کی سمری مسترد کردی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی آئی اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی مزید پڑھیں

چینی صدر اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، شراکت داری اور اسٹریٹجک تعلقات تیز کرنے پر اتفاق

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےچین کے صدر شی جن پنگ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤ نے شراکت داری اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کی رپور کے مزید پڑھیں

کراچی: معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئی ہیں۔ بلقیس ایدھی 74 سال کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں دوران علاج چل بسیں، جہاں وہ ایک ماہ سے زیر علاج تھیں۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی کونسل نے بیرونی مداخلت کی مذمت کی، لفظ سازش استعمال نہیں کیا، فواد چوہدری کا ردعمل

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان نیشنل سکیورٹی کونسل اعلامیےکی ہی توثیق ہے،  سیکیورٹی کونسل نےکہا بیرونی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، لفظ سازش استعمال نہیں ہوا۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کو تاحال کراچی جلسے کی اجازت نہ مل سکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کراچی میں شیڈول جلسے کی ضلعی انتظامیہ نے تاحال اجازت نہیں دی۔ تحریک انصاف نے 12 اپریل کو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ایسٹ کو باغ جناح میں جلسے کی درخواست دی تھی۔ ضلعی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک، میجر، سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلے میں میجر سمیت دو جوان شہید ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انگور اڈہ میں کارروائی کے دوران 2 دہشت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا سعودی عرب اور چین کا دورہ متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالنے کے بعد برادر اسلامی ملک سعودی عرب اور چین کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب کیلئے گراؤنڈ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے اور بطور وزیراعظم یہ شہباز شریف مزید پڑھیں

شہباز شریف کا اسلام آباد میٹرو 5 روز میں چلانے کا حکم

وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میٹرو پانچ روز میں چلانے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس حوالے سے وزارت داخلہ، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) مزید پڑھیں