پاکستان سے شکست کے باجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا، وریندر سہواگ کا دعویٰ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے ہاتھوں تاریخی شکست کے باوجود بھی وریندر سہواگ کو یقین ہے کہ بھارتی ٹیم ہی یہ ورلڈکپ جیتے گی۔  وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا کالعدم تنظیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 12 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق لاہور، بہاولپور، فیصل آباد، ننکانہ مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو کا بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان بننا یقینی

نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مسئلہ حل ہو گیا ،میر عبد القدوس بزنجو کے مقابلے میں کسی رکن نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو کا وزارت مزید پڑھیں

بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح، جامعہ کراچی کا قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے بڑا اعلان

جامعہ کراچی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بڑی پیشکش کر دی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت اور نیوزی لینڈ سے کامیابی پر جامعہ کراچی نے کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ جامعہ کراچی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں کی سبز پرچم کے ساتھ ٹریننگ؛ آخر وجہ کیا ہے؟

کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے اس راز سے پردہ اٹھایا ہے کہ ٹریننگ سیشن کے دوران کھلاڑی جھنڈا کیوں لے کر جاتے ہیں۔ کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر ویڈیوز سامنے آئی تھیں جن میں فاسٹ بالر شاہین مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ ہوگا؟چیئرمین اوگرا نے عوام کے ہوش اُڑا دئیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن اضافے سے متعلق چیئرمین اوگرا نے عوام کو حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگلے پانچ ماہ تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں بلکہ مسلسل اضافہ ہوگا ،حکومت کے پاس مزید پڑھیں