آئی پی ایل کے شیر ورلڈ کپ میں ڈھیر، بھارت کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، کپتان کوہلی سمیت 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ اس وقت بھارت کے 15 اوور میں 73 رنز بنائے ہیں۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاک بھارت ٹیمیں مدمقابل آئیں گی، شین وارن کی پیش گوئی

آسٹریلوی سابق لیگ اسپنر شین وارن نے پیش گوئی کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاک بھارت ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ورلڈ کپ کی فائنل 4 مزید پڑھیں

حکومت اور کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور کالعدم تنظیم کے مابین اعتماد باہمی کے ماحول میں تفصیلی مذاکرات کے بعد اتفاق رائے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آئندہ عشرے میں اس کے مثبت نتائج سامنے آجائیں گے۔ حکومت کی طرف سے مذاکرات کیلئے بنائی مزید پڑھیں

اختیارات کےباوجود مذاکرات پریقین رکھتےہیں، علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہےکہ تمام تراختیارات کے باوجود مذاکرات پریقین رکھتے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  قوم مزید پڑھیں

طالبان کی حکومت تسلیم نہ کی گئی تو دنیا کیلئے مسائل پیدا ہوں گے: ذبیح اللہ مجاہد

امارت اسلامی افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی حکومت تسلیم نہ کی گئی تو دنیا کے لیے مسائل پیدا ہوں گے ۔ ایک پریس کانفرنس میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت سے مزاکرات آئین و قانون کے مطابق ہوں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق مذاکرات ہوں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکومت مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش کر رہی ہے اور ملک میں بادشاہت مزید پڑھیں

سعودی عرب کی لبنانی سفیر کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی ہدایت

سعودی عرب نے یمن میں ریاض کی زیر قیادت جاری جنگ سے متعلق لبنانی وزیر کی متنازع ویڈیو سامنے آنے کے بعد لبنانی سفیر کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ الجزیزہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈڈ اشیا مہنگی کر دی گئیں اور قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مختلف برانڈ مزید پڑھیں