کالعدم ٹی ایل پی کا اسلام آباد مارچ مؤخر، سعد رضوی کی رہائی تک وزیر آباد میں دھرنا جاری

کالعدم تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں نے قیادت کا حکومت سے معاہدے کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ مؤخر کردیا لیکن وزیرآباد میں دھرنا جاری ہے۔ حکومت سے معاہدے کے بعد ٹی ایل پی کے کاکرنوں مزید پڑھیں

عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، معاشی ترقی کیلئے اہم میکرو اکنامک اشاریوں کے استحکام پر بھرپور توجہ مرکوز ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

بینکس اور اہم کمپنیوں سمیت کئی پاکستانی ادارے سائبر حملوں کے نشانے پر ہیں، وفاقی وزیر سید امین الحق کا انکشاف

کراچی : وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے خبردار کیا ہے کہ پاکستانی ادارے، بینکس اور اہم کمپنیاں سائبر حملہ آوروں کے نشانے پر ہیں، نیشنل بنک سمیت کئی اداروں کو فروری میں سائبر سیکیورٹی سے متعلق خط لکھا مزید پڑھیں

مہنگائی کا بڑھتا ہوا طوفان؛ چینی کی قیمت بھی آسمان کو چھونے لگی

ملک بھر میں مہنگائی کے برھتے ہوئے طوفان کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ موجودہ حکومت کے دور میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ چیئرمین ہول سیلز مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے حکومت اور کالعدم تنظیم کا معاہدہ منظر عام لانے کا مطالبہ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان ہونے والے معاہدے کو منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکومت رات کی تاریکی میں کیے گئے معاہدے سے متعلق مزید پڑھیں

مشیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ رواں ہفتے معاہدہ ہونے کی نوید سنادی

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے خزانہ اینڈ ریونیو شوکت ترین نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان اور شام کے درمیان دوطرفہ تجارتی و معاشی معاہدہ طے

پاکستان اور شام کے درمیان دوطرفہ تجارت اور معاشی روابط میں اضافے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے شام میں پاکستانی سفیر سعید محمد خان نے  پر دستخط کیے۔ شام وزیر اقتصادیات مزید پڑھیں