وزیر اعظم نے عوام کو ریلیف کی جگہ لالی پاپ پیکج دیا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے آج لالی پاپ پیکج کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل میں کہا کہ پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

پاکستانی ریسر سلمیٰ خان کی بے قابو گاڑی نے دو نوجوانوں کو کچل دیا

پاکستانی ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی کے نیچے آنے والے دو نوجوانوں میں سے ایک جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جس کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ حادثے میں جاں بحق مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابو ظبی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا 120 ارب کے ریلیف پیکج کا اعلان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانے کا بھی عندیہ

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرتے ہیں، دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، مگر پاکستان میں اب بھی اس کی مزید پڑھیں

سی اے اے نے بھارتی ایئرلائن کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

سول ایوی ایشن نے بھارتی ایرلاین کو سری نگر سے شارجہ کی پروازوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے شعبہ ٹرانسپورٹ کے حکام نے بول نیوزسے بات کرتےہوئے تصدیق مزید پڑھیں

کراچی؛ منگھوپیر سے پولیس یونیفارم میں ملبوث جعلی پولیس انسپکٹر گرفتار

کراچی کے علاقے منگھوپیر سے پولیس یونیفارم میں ملبوث جعلی پولیس انسپیکٹر اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزم پولیس انسپیکٹر یونیفارم اور اسلحہ کا استعمال کر کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا استعفیٰ عوام کیلئے سب سے بڑا ریلیف پیکج ہوگا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا  ہے کہ عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کرنا ہے تو  وزیر اعظم عمران خان اپنےاستعفے کا اعلان کریں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کی جانب سے آج ریلیف پیکیج دیے جانے کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست؛ بھارتی ٹیم میں اختلافات کی خبریں گردش کرنے لگیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کو پے در پے شکستوں کا سامنا ہے اور آج اسے افغانستان کے خلاف اہم میچ کھیلنا ہے مگر اس سے پہلے ہی ٹیم میں اختلافات کی خبریں مزید پڑھیں