پورشنز بنانا کراچی کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، عدالت نے پورشنز کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھادیے

سندھ ہائی کورٹ میں گلشن ظفر سندھی مسلم سوسائٹی میں پورشنز بنانے کے کیس کی سماعت،  پورشنز خریدنے والے شہریوں کو مزید تعمیرات کے خلاف عدالت آنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے پورشنز کی قانونی حیثیت پر ہی سوالات اٹھا مزید پڑھیں

عمران خان کا سوشل میڈیا سے براہ راست گفتگو کا فیصلہ

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کل رات سوشل میڈیا سے براہ راست گفتگو کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کو تمام تیاریوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا سانحہ مری کیس کی سماعت روز کرنے کا اعلان، فیصلہ ایک ہفتہ میں سنایا جائے گا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سانحہ مری کیس کی روزانہ سماعت کا اعلان کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سانحہ مری کیس کی سماعت کی۔ لیگل ایڈوائزر ضلعی انتظامیہ ایڈووکیٹ سید محمد مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ختم کرنےکا اعلان

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( پی ایم ڈی اے) ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سابقہ دور میں پی ایم ڈی اےکا کالا قانون مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اقبال محمد علی کا انتقال ہوگیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ترجمان مزید پڑھیں

پاکستان بزنس کونسل کا پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی فوری ختم کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط

پاکستان بزنس کونسل نے ملک کو سری لنکا جیسے حالات میں جانے سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط میں معاشی حالات بہتر بنانے کیلئے تجاویز  دیدیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد مارے گئے

خیپر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج نے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 اور 16 مزید پڑھیں

بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ اور تدفین کہاں ہوگی؟ اعلان سامنے آگیا

معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان سامنے آگیا۔ بلقیس ایدھی اور عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ والدہ کی میت کو نجی اسپتال سے میٹھادر رہائشگاہ پر منتقل کیا جارہا مزید پڑھیں