ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ویسٹ انڈیز دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گزشتہ روز بھارت اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بھارت کی فتح اور افغانستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باوجود ’مثبت باڈی لینگوئج‘ نے شائقین کرکٹ میں مزید پڑھیں
سائنس دانوں نے پہلی مرتبہ ملکی وے گلیکسی سے باہر ایک نئے سیارے کی موجودگی کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی ٹیلی ویژن سی این این کے مطابق خلائی ادارے ناسا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میری کسی سیاستدان سے ذاتی لڑائی نہیں ہے میری جنگ صرف کرپشن کیخلاف ہے ،کسی سے کوئی ذاتی ذشمنی نہیں اس لیے اپوزیشن سے ہاتھ نہیں ملائوں گا ۔ اسلام آباد میں تقریب مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 1 کے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں جاری میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں
نیدرلینڈ کی ایک یونیورسٹی کے بوٹینیکل گارڈن میں ایک نایاب پودا کِھلا جو یورپ میں ایک نادر واقعہ ہے۔ لیڈین یونیورسٹی نے کہا کہ اس پودے کا سائنسی نام Amorphophallus decus silvae ہے، ہر 20 سالوں میں صرف ایک بار مزید پڑھیں
پاکستان کے پسماندہ ترین صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 80 سالہ علم دوست شخص ہیبت اللہ حلیمی نے ضعیف العمری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے نوجوانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ زندگی بھر پولیس کی نوکری کرنے مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدر آمد جاری ہے۔ پنجاب حکومت نے 2000 سے زائد کالعدم کارکنوں کو رہا کیا اب ٹی ایل پی کے ساتھ کالعدم کا لفظ بھی ہٹایا جا رہا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگال ٹائیگرز کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 15 اوورز میں 73 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور آسٹریلیا کو فتح کے لیے 74 رنز مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز یووراج سنگھ نے ریٹائرمنٹ کے دو سال بعد ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سٹار کرکٹر یووراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اعلان مزید پڑھیں