آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات: علاقائی سیکیورٹی اور افغان امن عمل پر بات چیت

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے پائیدار حل کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ آرمی مزید پڑھیں

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی اتوار کو ہو گی

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا ہے، یکم ربیع الثانی اب اتوار کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو بآسانی شکست دیدی، رن ریٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ سے بھی بہتر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی کے میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے گروپ 2 میں اپنا رن ریٹ ، پاکستان ،افغانستان اور نیوزی لینڈ سے بہتر کرلیا۔  بھارت مزید پڑھیں

آٹا، چینی، گھی، ٹماٹر سمیت 28 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

چینی، گھی، آٹا، انڈے، ٹماٹر، آلو، گوشت اور لہسن سمیت 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتائی گئی مزید پڑھیں

ڈاؤلینس اور آرشلک کے الحاق کی پانچویں سالگرہ

پاکستان کے ممتاز ہوم ایپلائنسز بنانے والے برانڈ ڈاؤلینس نے آرشلک کے ساتھ اپنے الحاق کی پانچویں سالگرہ منائی ۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈاؤلینس اور آرشلک کے اعلی افسران نے شرکت کی اورپاکستان مزید پڑھیں

پانچ سال میں پتہ چلے کا پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی یا نہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 5سال میں پتہ چلے گا کہ پاکستان میں غربت کم ہوئی کی نہیں، پہلی بار طویل المدتی پلاننگ ہو رہی ہے۔ اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں