وزیر اعظم کا کامیاب جوان پروگرام کی کارکردگی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم عمران خان سے سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی ملاقات ، وزیراعظم کو کامیاب جوان اور نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کی کارکردگی رپورٹ پیش کی ۔ رپورٹ کے مطابق ، حکومت ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار مزید پڑھیں

وفاق کو کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ختم کرنے کا عمل جلد مکمل کرنے کی سفارش

کالعڈم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے بنائی گئی اسٹیئرنگ کمیٹی نے وفاق کو کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ختم کرنے کا عمل جلد مکمل کرنے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک مزید پڑھیں

پٹرول مہنگا ہونے کے بعد سائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

غریب کی سواری سائیکل بھی مہنگی ہوگئی  ۔چین اور مقامی سطح پر تیار کی جانے والی سائیکل کی قیمت میں دس ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے مہنگائی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کی عشرت العباد کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سمیت دیگر رہنماؤں کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے ڈاکٹر عشرت العباد مزید پڑھیں

شوگر ملز مالکان نے خطرے کی گھنٹی بجادی، 4 دن کا اسٹاک باقی رہ گیا

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے موجودہ چینی بحران کی ذمہ داری حکومت پر ڈال دی۔ ترجمان آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق شوگر ملز کے پاس صرف چار روز تک کا چینی کا اسٹاک باقی رہ گیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: یورپ میں فروری تک مزید 5 لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے فروری تک یورپ بھر  میں کورونا کے باعث مزید 5 لاکھ اموات کی پیش گوئی کردی۔ عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا کے بڑھتےکیسز کی رفتار تشویشناک قراردے دی۔ عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا 

اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن  نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کیخلاف پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلا س طلب کر لیا جس میں نواز شریف ،مریم نواز ،شہباز شریف سمیت دیگر پارٹیوں کے اہم رہنما بھی شرکت کرینگے ۔ مولانا فضل مزید پڑھیں