آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی توجہ سے افغانستان میں انسانی المیے کو روکا جاسکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی مزید پڑھیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا عصر ملک کے ساتھ نکاح ہوگیا۔ ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ میں آج نکاح کے بندھن میں بندھ گئی۔ نکاح کی مختصر تقریب برمنگھم میں مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کی بڑی مشکل آسان کر دی ہے اور ریٹائر ہونے والے غیر ملکی اب رہائشی ویزے پر یو اے ای میں اپنا قیام مکمل کر سکتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دفاعی خودمختاری کے حوالے سے حاصل کامیابیوں پر فخر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج ہیوی مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں کورونا ویکسین لگوانے والی خاتون کروڑ پتی بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد ویکسین لگوانے کا سلسلہ جاری ہے اور تمام ممالک ہی اپنی عوام کو کورونا مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اوپننگ بیٹر روہت شرما کو ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا جب کہ سابق کپتان ویرات کوہلی کو ٹیم سے بھی باہر کر دیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بھارت اور نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد : قومی اسمبلی ایوان میں حکومتی ارکان کی کم تعداد کے باعث حکومت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔حکومت کی جانب سے انتخابی امیدوار پر سات سال تک انتخابی نشان تبدیل نہ کرنے کی پابندی لگانے کے بل مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے جانے کا وقت آ چکا ہے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم اور حکومت کے جانے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بدھ 10نومبر کو ابوظبی میں ہونے والے پہلے سیمی فائنل میچ مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے اعلیٰ عہدیداران نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی ہے۔ ای سی بی کے ڈپٹی چیئرمین مارٹن ڈارلواور چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے لاہور میں رمیز راجہ اور پی سی مزید پڑھیں