وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ آج کا میچ جیت کرفائنل میں نیوزی لینڈ سے سکیورٹی کا مسئلہ بھرپورطریقے سے حل کرنا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ آج پاکستان مزید پڑھیں
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج کھیلے جانیوالے دوسرے سیمی فائنل کیلئے آل راؤنڈر شعیب ملک اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو فٹ قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے وزیر اعظم کو گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں بشمول شندور روڈ، 20 میگاواٹ ہنزل پن مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ فائنل میں پہنچے تو میچ دیکھنے جائیں گے۔ فواد چودھری کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ آج 2 بڑی تگڑی ٹیموں کا مقابلہ ہے۔ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے ادارہ شماریات کو ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے ادارہ شماریات کو ماہانہ رپورٹ جاری کرنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد رواں ہفتے سے شماریات ڈویژن مہنگائی مزید پڑھیں
طالبان حکومت نے افغان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے اہم حکمنامہ جاری کر دیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ہے اور اس دوران ہی بورڈ میں انتظامی تبدیلیاں کی گئی تھیں۔ طالبان حکومت نے سابق مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل قومی کرکٹرز عماد وسیم اور حارث رؤف سے آسٹریلوی کرکٹرز مارکس سٹوئنیس اور ایڈم زمپا نے ملاقات کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں
ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اور 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کا بھی بدلہ لے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر کہا کہ پچ اچھی ہے اور بعد مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا ویکسین نیشن کی سرنجوں کی کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مزید پڑھیں