اقوام متحدہ اور امریکی فوجی افسر بن کر فراڈ کرنے والا غیر ملکی گروہ پکڑا گیا

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے عملے نے اقوام متحدہ اور امریکن فوجی افسر بن کر فراڈ کرنے والا غیر ملکی گروہ پکڑ لیا۔ ملزمان کو سیکٹر ایچ تیرہ اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے، کارروائی کے دوارن مزید پڑھیں

سب کا دل جیتنے والے محمد رضوان کا سیمی فائنل میں شکست کے بعد پیغام

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل سمیت ایونٹ کے دیگر میچز میں شاندار اننگز کھیلنے والے محمد رضوان نے آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلا پیغام جاری کر دیا ہے۔  محمد رضوان نے مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ پیرس ہلٹن نے شادی کرلی

معروف امریکی گلوکارہ نے گھر بسا لیا۔ پیرس ہلٹن نے کاروباری شخصیت کارٹرریوم سے قریبی رشتہ داروں اور عزیز واقارب کی موجودگی میں شادی کی ۔ تفصیلات کے مطابق چالیس سالہ امریکی گلوکارہ واداکارہ پیرس ہلٹن نے کارٹر ریوم کو مزید پڑھیں

یورپ میں کورونا سے اموات میں 10 فیصد اضافہ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صرف یورپ مزید پڑھیں

محمد رضوان کے نام ایک اور اعزاز؛ کیلنڈر ایئر میں 1000 رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کیلنڈر ایئر میں 1000 رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچ مزید پڑھیں

آسٹریلیا پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے 177 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ میتھیو ویڈ نے شاندار بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں