بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی صورتحال بے قابو ہونے پرسپریم کورٹ نے 2 روز کےلیے لاک ڈاون لگانے کی تجویر دی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں فضائی آلودگی کوکم کرنے مزید پڑھیں
سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے درمیان صلح ہو گئی۔ دونوں شخصیات کی صلح وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے گھر پر ہوئی اور تصویر میں دیکھا جا مزید پڑھیں
بازار میں چینی کی قلت کے سبب شہری 130 روپے فی کلو تک چینی خریدنے پر مجبور ہو گئے۔ ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کیں جس میں بتایا گیا کہ کراچی اور کوئٹہ کے شہری ملک مزید پڑھیں
محمد رضوان کا علاج کرنے والے ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ محمد رضوان کا اتنا جلدی کم بیک کسی معجزے سے کم نہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق محمد رضوان نے کہا کہ انہیں کھیلناہے اور ٹیم کے ساتھ رہناہے،آئی سی مزید پڑھیں
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کیش اور ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تیل کی فراہمی کے معاملے پر چند روز میں باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ سعودی حکومت مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پرامن اور خوشحال افغانستان کے لیے کوششوں کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین اور روس کے مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ نومبر کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے، عالمی برادری صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کرے۔ وزیر اعظم عمران خان سے ٹرائیکا پلس کے خصوصی نمائندگان برائے افغانستان نے مزید پڑھیں
گلوکوما ،کالا موتیا یا کالا پانی وہ بیماری ہے جس میں پردہ بصارت سے دماغ کو معلومات منتقل کرنے والے اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور اس کے نتیجے میں نظر کمزور ہونے لگتی ہے، یہاں تک کہ بینائی مزید پڑھیں
وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت مل گئی ۔ جولین اسانج کی ہونے والے بیوی سٹیلا مورس نے کہا ہے کہ وہ امید رکھتی ہیں کہ ان کی شادی میں اب مزید کوئی رکاوٹ نہیں آئے مزید پڑھیں