فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ جنوبی افریقہ کا اسرائیل میں ’مس یونیورس‘ تقریب کا بائیکاٹ

جنوبی افریقہ کی حکومت نے اسرائیل میں منعقد ہونے والے ’مس یونیورس‘ مقابلے میں مس جنوبی افریقہ کی شرکت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی حکومت نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ مس جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

پہلی پاکستانی مسلم سُپر ہیرو ویب سیریز ’مس مارول‘ کا ٹیزر جاری

مارول اسٹوڈیو نے اپنی ویب سیریز ’مس مارول‘ کا مختصر ٹیزر جاری کردیا ہے جس میں پہلی مسلم خاتون سُپر ہیرو سیریز کے لیے پاکستانی نژاد لڑکی کا انتخاب کیا گیا ہے۔ مارول اسٹوڈیو کی جانب سے شیئر کیے گئے مزید پڑھیں

لندن: اسپتال کے باہر ڈرائیور نےخودکش بمبارکو ٹیکسی میں لاک کرکے بڑی تباہی سے بچالیا

انگلینڈ کے شہر لیورپول میں ٹیکسی ڈرائیور نے بہادری اور حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسپتال کے باہر ٹیکسی میں موجود خودکش بمبار کو لاک کردیا اور خود باہر کودگیا جس سے بڑا نقصان ہونے سے بچ گیا۔ خیال مزید پڑھیں

پی ڈی ایم: متنازع قوانین سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومتی متنازع قوانین کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر مزید پڑھیں

ن لیگ عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی تاریخ رکھتی ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی  اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ 20 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ امام الحق، بلال مزید پڑھیں

ثاقب نثار کی سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے الزامات کی تردید، سابق جج رانا شمیم اسلام آباد ہائی کورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے نواز شریف اور مریم نواز کی ضمانت کیس پر اثرانداز ہونے کے دعوے کا نوٹس لیتے ہوئے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو منگل (کل) کے مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کی تجویز کے برعکس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت مزید پڑھیں

بابر اعظم کے لیے ایک اور اعزاز؛ آئی سی سی ‘ٹیم آف دی ٹورنامنٹ’ کے کپتان مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان پاکستان کے بابر  اعظم کو نامزد کیا گیا مزید پڑھیں

2031 میں خطرناک ماحولیاتی تباہی کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2031 میں خطرناک ماحولیاتی تباہی کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ماحولیاتی ماہرین نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ ہمارے سیارے کے اوسط درجہ حرارت میں 2031 تک ڈیڑھ (1.5) ڈگری سینٹی مزید پڑھیں