فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے مزید پڑھیں

ہرشا بھوگلے اور ناصر حسین نے بھارت کیخلاف شاہین شاہ کے سپیل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا یادگار لمحہ قرار دیدیا

معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ 2021ءمیں بھارت کیخلاف میچ کے دوران شاہین شاہ آفریدی کے سپیل کو سب سے بہترین لمحہ مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان سمیت 6 ممالک کیلئے کورونا سفری پابندیاں نرم کر دیں

امریکا نے کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے کورونا سفری پابندیاں نرم کر دی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے کورونا کے نئے مزید پڑھیں

حکومت نے مشترکہ اجلاس میں20سے زائد قوانین منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں20 سے زائد قوانین منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے آج ان کی قانونی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد سینیٹرعلی ظفر نے میڈیا کو بتایا کہ مزید پڑھیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے زمبابوے روانہ

آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم کراچی سے زمبابوے روانہ ہوگئی۔ پاکستان کو ون ڈے سیریز ہرانے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی ساتھ روانہ ہوئی۔ کوالیفائرز میں جویریہ خان پاکستان کی قیادت کریں مزید پڑھیں

بیان حلفی کیس: سابق جج رانا شمیم سمیت 4 فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق جج رانا شمیم کے الزامات کے کیس میں میرشکیل الرحمان، انصارعباسی، عامرغوری اور سابق چیف جج گلگت بلتستان کو شوکار نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سات روز میں تمام فریقوں سے تحریری طور پر جواب طلب کر لیا ہے۔ کیس مزید پڑھیں

ہسپتال پہنچنے میں 20 منٹ تاخیر ہوتی تو میری سانس کی نالیاں پھٹ جاتیں، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے پہلے اگر ہسپتال پہنچنے میں 20 منٹ کی تاخیر بھی ہو جاتی تو میری سانس مزید پڑھیں