حکومت و ریاست انتہا پسندی سے لڑنے کے لیے مکمل تیار نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت و ریاست انتہا پسندی سے لڑنے کے لیے مکمل تیار نہیں، ریاست کا کام قانون کی عمل داری کو یقینی بنانا ہے لیکن ٹی ایل پی کیس میں مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 47 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک ہفتہ میں 47 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم ہو گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران 38 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد مجموعی ذخائر کی مزید پڑھیں

شاباش لڑکو! ڈھاکہ میں چھا جاؤ، میتھیو ہیڈن نے قومی کرکٹ ٹیم کو اردو میں پیغام دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی کرکٹرز کے نام اردو میں پیغام جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں برسبین کے قرنطینہ سینٹر میں بیٹھا اپنی آئیسولیشن مکمل کر رہا ہوں مگر میرا مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو سیکورٹی نے پاکستان آنے سے روک دیا

نئی دہلی : سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو سیکورٹی حکام نے پاکستان جانے سے روک دیا ۔ سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے بابا گورونانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی دنیا کا سب سے بڑا تیرتا انڈسٹریل شہر بنانے کی تیاری

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اوکساگون کے نام سے نیوم انڈسٹریل سٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا. خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ پوری دنیا میں سب سے بڑا تیرتا ہوا انڈسٹریل سٹی ہوگا۔ انڈسٹریل شہر مستقبل میں مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا بہترین لمحہ کون سا تھا؟ آئی سی سی نے اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے بھارت کے خلاف پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اسپیل مزید پڑھیں

اپوزیشن نئی ٹیکنالوجی سے بہت ڈرتی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حزب اختلاف نئی ٹیکنالوجی سے بہت ڈرتی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری اہم مسئلہ ہے جس مزید پڑھیں

اتنی جلدی ظالم بے نقاب ہو جائے گا اس کا اندازہ میاں صاحب کو تھا نہ مجھے، مریم نواز

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ طاقت کاغلط استعمال ہوا اور وہی سازشی آج بھی موجود ہیں لیکن اللہ پر بھروسہ تھا کہ ایک دن سچ سامنے آئے گا۔  میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی آئی سی سی مینز کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی کو آئی سی سی مینز کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر  کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر سارو گنگولی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کا منافع ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز تک پہنچ گیا

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیار کردہ ویکیسن کی فروخت سے صرف تین بڑی کمپنیاں ہر سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز کا خطیر منافع کما رہی ہیں۔ دی اکنامک ٹائمز نے انکشاف کیا مزید پڑھیں