موجودہ حکومت گیس کے نئے ذخائر اور ٹرمینلز کیلئے سہولیات فراہم کررہی ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت گیس کے نئے ذخائر اور ٹرمینلز کیلئے سہولیات فراہم کررہی ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

سوڈانی فوج اور سیاسی رہنماوں میں معاہدہ طے، وزیر اعظم کو بحال اور قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

سوڈان میں فوج نے معزول وزیراعظم کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ فوجی نے تمام اسیر سیاستدانوں کو بھی ایک معاہدے کے تحت چھوڑ نے کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  ملٹری قیادت اور سیاست دانوں کے مزید پڑھیں

ادویات تجویز کرنے پر ڈاکٹر کو تحائف دینے پر پابندی عائد کردی گئی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ملک بھر میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے لیے ادویات کی مارکیٹنگ کے طریقوں کو ریگولیٹ کرنے کے نئے منظور شدہ قوانین جاری کردیے ہیں۔ ڈریپ نے وفاقی حکومت سے منظوری حاصل کرنے کے بعد ’ایتھیکل مزید پڑھیں

جنوبی بھارت میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 17 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ

جنوبی بھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ بارش کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک اور 100 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ بھارتی آندھرا پردیش میں مسلسل تین دن سے جاری بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی مزید پڑھیں

پاکستان نے ممکنہ” تابکار مواد “قبضے میں لینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

پاکستان نے ”ممکنہ تابکار مواد“ قبضے میں لینے کے دعوے پر مبنی بھارتی میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی رپورٹس غلط، بے بنیاد، مضحکہ خیز اور ہندوستانی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے اور مزید پڑھیں

لیڈر وہ ہوتا ہے جو الیکشن کا نہیں، پوری نسل کا سوچتا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ لیڈر وہ ہوتا ہے جو الیکشن کا نہیں، پوری نسل کا سوچتا ہے۔ فواد چوہدری نے بجوالہ فاریسٹ، ضلع جہلم میں وزیراعظم کے بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ فیصلے کرنے میں آزاد، نہ کسی نے ڈکٹیٹ کیا نہ کسی سے ڈکٹیشن لی: چیف جسٹس آف پاکستان

کے چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ  نہ سپریم کورٹ کو کسی نے ڈکٹیٹ کیا نہ کبھی کسی سے ڈکٹیشن لی۔ یہ تاثر درست نہیں ہے کہ عدلیہ  اداروں کے دباو میں کام کر رہی ہیں۔ چیف مزید پڑھیں