مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ سے پیپلز پارٹی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق

مستونگ میں  مسلح افراد کی فائرنگ سے پی پی رہنما میر محمد خان ابابکی سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مستونگ کے ولی خان بائی پاس پر مسلح افراد نے فائرنگ کرد ی جس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے والے لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے والے لینڈ مافیا اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے مزید پڑھیں

بابر اعظم نے اپنی شادی کے سوال پر کیا کہا، قومی ٹیم کے کپتان نے بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے متعلق سب سے زیادہ گوگل کئے جانے والے سوالات کا جواب دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بابراعظم کی نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم حکومت کیخلاف متحرک؛ اسلام آباد لانگ مارچ کی تاریخ طے کرنے کے لیے اہم اجلاس طلب

پی ڈی ایم حکومت کے خلاف ایک بار پھر متحرک ہو گئی ہے۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے آئندہ کی حکمت عملی ، اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تاریخ طے کرنے اور مشاورت کے لیے اسٹرینگ مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس ڈیلر ایسوسی ایشن کا 25 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

آل پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ 25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند مزید پڑھیں

گیس سمیت دیگر مسائل سے نجات کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کے لیے مشکلات پیدا کررہے ہیں۔ ملک میں گیس کی قلت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے انہوں کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے سے عوام کے گھروں کے چولہے مزید پڑھیں

حکومت کا موسم سرما میں برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت موسم سرما میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر اور حکومت کے درمیان برآمدی صنعت کو دسمبر سے آئندہ 3 ماہ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ری گیسیفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس کی مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی؛ آئی سی سی نے شاہین آفریدی پر جرمانہ عائد کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا ۔ آئی سی سی کے مطابق شاہین آفریدی بنگلادیش کے خلاف مزید پڑھیں

انتہاپسند سوچ میں مبتلا بھارتی اینکر کی دبئی آمد پر شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں

اسلام مخالف بھارتی ہندو صحافی کو دبئی بلانے پر یواے ای کی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں ۔ شہزادی کا کہنا تھا کہ اسلام اورمسلمانوں کے بارے منفی جذبات رکھنے والے کو کیوں بلایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام مزید پڑھیں

پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39 فیصد پانی محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  غیر محفوظ پانی کے استعمال سے کینسر  کے کیسز میں مزید پڑھیں