کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سائنسدانوں نے منفرد طریقہ ایجاد کرلیا

کورونا وائرس کا علاج اب چیونگم بھی معاون ثابت ہو سکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر افراد کے علاج کے لیے سائنسدانوں نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی اور طبی ماہرین مزید پڑھیں

محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز سے بھی دستبردار

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز سے بھی دستبردار ہو گئے ہیں۔  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز آئندہ ماہ کراچی میں شیڈول مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب گرامی ایوارڈ کے لئے نامزد

پاکستان کی نوجوان گلوکارہ عروج آفتاب کو گرامی ایوارڈز 2022 کے لئے نامزد کرلیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز گرامی ایوارڈز 2022 کے لئے مخلتف نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد مزید پڑھیں

بھارت میں کریپٹو کرنسی پر پابندی کا بل متعارف کرانے کا اعلان

بھارتی حکومت نے حیران کن قدم اٹھاتے ہوئے پرائیویٹ کریپٹو کرنسیوں پر پابندی کے لیے ایک بل متعارف اور مرکزی بینک کی حمایت یافتہ ڈیجیٹل کرنسی کے لیے ایک فریم ورک بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے مزید پڑھیں

ایران کو جوہری طاقت بننے سے باز رکھنے سے متعلق عالمی کوششوں کے حامی ہیں، سعودی عرب

سعودی کابینہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کو جوہری طاقت بننے سے بار رکھنے سے متعلق عالمی کوششوں کے حامی ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق کابینہ نے شاہ سلمان مزید پڑھیں

افغانستان: داعش سے وابستہ درجنوں عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش سے وابستہ تقریباً 100 عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ چینی خبررساں ایجنسی شِنہوا کی رپورٹ کے مطابق ننگرہار جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (جی ڈی آئی) کے ڈائریکٹر محمد بشیر نے بتایا مزید پڑھیں

معیشیت میں انقلاب کے لئے نوجوان نسل کو ہنر مند بنانا ہوگا، اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ معیشیت میں انقلاب کے لئے نوجوان نسل کو ہنر مند بنانا ہوگا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی  کامیاب جوان کے تحت چلنے والے پروگرام سکل فار آل کے گریجویٹس سے ملاقات مزید پڑھیں

لوگ ٹیکس چوری کو نیک کام سمجھتے ہیں، ملک میں ٹیکس کلچر لانا بہت ضروری ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمارے ملک میں کوئی ٹیکس کلچر ہی نہیں بنا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور اور متعدد نکات کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں