پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے  اٹلی کے سیکریٹری جنرل دفاع نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال سمیت افغانستان سے مزید پڑھیں

ڈالر کی کمی پورا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی ضرورت پڑتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت ڈالر کی کمی کو پورا کرنے لیے پڑتی ہے، بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر نے ہمیں سب سے زیادہ سپورٹ کیا۔ سوہنی دھرتی ریمیٹینس پروگرام کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کا انکشاف، حکام میں تشویش

جنوبی افریقہ میں سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کی تشخیص کی ہے جس نے اپنی ساخت کو کئی بار بدلا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جنوبی افریقہ میں سائنسدانوں نے یہ اعلان کورونا کی مزید پڑھیں

حکومت سے رابطہ نہ ہوسکا، پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

پیٹرول پمپس ڈیلر ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری اطلاعات ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ نے کہا کہ  حکومت کی جانب سے تاحال مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،حکومت کی زبانی یقین دہانیوں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھارت جانے سے انکار

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دورہ بھارت کی دعوت ٹھکرا دی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دورہ بھارت کی دعوت قبول نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ 5 اگست کے غیر قانونی اقدام کو واپس لینے تک بھارتی تقاریب مزید پڑھیں

نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف

تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں جعلی سمز برآمد کی جارہی ہیں جبکہ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا بائیومیٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی باضابطہ اجازت مانگ لی

بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ درخواست بھی دی ہے جبکہ حکومت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب مزید پڑھیں

کچھ گروپس پیٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کچھ گروپس پیٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں۔ پیٹرولیم ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال پر ردعمل کا مزید پڑھیں