عمران خان کی آمد، فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

سلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ آمد کے موقع پر سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو اندر جانے سے روک دیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں سبسڈیز واپس لینے اور ٹیکسز میں اضافے کا عندیہ دیدیا

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ میں سبسڈیز واپس لینے اور ٹیکسز میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے واضح طور پر کہا کہ آئی مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی کو پاکستان کیلئے خدمات پر ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا

سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے پر ستارہ پاکستان دیدیا گیا۔ 27 مئی کو سوشل میڈیا پر ڈیرن سیمی کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی گئی جس مزید پڑھیں

کراچی،ٹریفک پولیس کی مختلف سمت سے آنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری

کراچی میں ٹریفک پولیس کی رانگ وے پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے گیارہ دن کے اعداد  و شمار جاری کردیے ہیں، گیارہ دن کے دوران 14356 ٹکٹ  دیئے گئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مزید پڑھیں

مری میں مسافر وین اور کوسٹر کے ڈرائیوروں کی ریس نے 8 لوگوں کی جان لے لی

مری گلیات روڈ پرکوسٹر اور مسافر وین کے ڈرائیوروں کی ریس 8 زندگیاں نگل گئی۔ گلیات روڈ مری خیرہ گلی کے مقام پر مسافر وین اورکوسٹر کے درمیان المناک حادثہ ہوا، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 18سے زائد مزید پڑھیں

حکومت کا سرکاری اداروں میں ہفتےکی چھٹی بحال کرنےکا فیصلہ

وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر ہےکہ وفاقی حکومت نے ہفتےکی چھٹی بحال کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ توانائی کی بچت کے پیش نظر چھٹی بحال کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھٹی کی مزید پڑھیں