پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی ،عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد:ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پٹرول کی قیمت آج کل تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے لیکن اب ترجمان وزارت خزانہ نے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کی نوید مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم، پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 6 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

پاکستان نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 7 ممالک کو کیٹگری سی میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کی یادگار تصویر انسٹاگرام پرشیئرکردی۔ وزیر اعظم کی جانب سے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ  1989 میں وسیم مزید پڑھیں

سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے  آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں تنظیم کے بانی علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے صاحبزادے سعد رضوی نے کہا کہ کہا قبل از مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلی

امن کا نوبیل انعام  حاصل کرنے والی ملالہ یوسفزئی  برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوگئیں۔  ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین  یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر  ملالہ کی گریجویشن مکمل ہونے کی تصاویر شیئر کیں۔ A moment of joy مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

سندھ اسمبلی میں صوبائی حکمران جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے ترمیمی بل منظوری کے لیے ایوان مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم،بحرین نے 6 ممالک پر پابندی لگا دی

بحرین نے کورونا کی خطرناک ترین نئی قسم B.1.1.529 سامنے آنے پر متعدد ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی ہے۔  خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ اور نئی قسم سامنے آنے کے خطرات کو مدنظر مزید پڑھیں

مردم شماری برائے 2022 کے لیے سوالنامے کو حتمی شکل دے دی گئی

مردم شماری برائے 2022 کے لیے سوالنامے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ سوالنامے کو حتمی شکل دینے کے متعلق حکام نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بتائی۔ ہم نیوز کے مزید پڑھیں