ن لیگ کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ پٹ چکا، آئندہ الیکشن میں انہیں ٹیکنالوجی سے شکست دیں گے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے ذریعے ن لیگ کو شکست دیں گے۔ حسان خاور نے  ن لیگ کی سیاسی بے چارگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی شکل ’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی مزید پڑھیں

سری لنکن وویمن کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار

سری لنکا وویمن کرکٹ ٹیم کی چھ کھلاڑی خواتین کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید تحقیقات کی جارہی ہیں کہ خواتین کرکٹر ز کہیں کورونا وائرس کی نئی مزید پڑھیں

یہ سوال مجھے بالکل پسند نہیں، ثانیہ مرزا کس سوال سے پریشان ہیں؟

ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ  انہیں یہ سوال بالکل پسند نہیں کہ وہ پاکستان اور انڈیا کے میچ میں کسے سپورٹ کر رہی ہیں۔ قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ان دنوں پاکستان مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ: برطانیہ میں دوبارہ ماسک پہننے کا ’قانون‘

جنوبی افریقہ میں نئے کورونا وائرس ویرینٹ ‘اومیکرون’ کے سامنے آنے کے بعد برطانیہ نے جہاں دیگر پابندیاں نافذ کی ہیں وہیں دکانوں اور سپر مارکیٹس میں منگل سے تمام خریداروں کے لیے ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا مزید پڑھیں

شہری کا جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر ڈھائی گھنٹے کا سفر

گوئٹے مالا کا شہری طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر امریکہ پہنچ گیا۔ ایئرپورٹ پر حکام نے اسے تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ 26 سالہ مزید پڑھیں

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور نے اپنے بیٹے کے ساتھ نئی تصویر شیئر کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بختاور نے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کے ساتھ اپنی تصویر مزید پڑھیں

کوئٹہ ایئرپورٹ ڈیڑھ سال کیلئے ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند

سول ایوی ایشن نے کوئٹہ ائیرپورٹ کو ہرقسم کی پروازوں کیلئے بند کردیا ہے ائیرپورٹ کے رن وے کی توسیع کیلئے پروازوں کو بند کیا گیا ہے۔توسیع میں ڈیڑھ سال لگے گا۔  برانڈ سنیریو اردو کے مطابق کوئٹہ اور بلوچستان مزید پڑھیں