خراب معاشی صورتحال، ترک صدر نے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

استنبول: ملک کی خراب معاشی صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں بڑھتی مہنگائی، کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح سے ہی کاروبار میں مندی کا رجحان جاری مزید پڑھیں

حکومت کا 2022 کو بطور نوجوانوں کا سال منانے کا اعلان

حکومت نے 2022 کو بطور نوجوانوں کا سال منانے کا اعلان کردیا ہے، وزیراعظم عمران خان 6 دسمبر کو کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاح بھی کریں گے۔ کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کے تحت آزاد کشمیراورگلگت بلتستان سمیت ملک کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے کروانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVMs) کے ذریعے کروانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم پر انتخاب کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ پنجاب کے بلدیاتی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے سندھ کے نئے بلدیاتی نظام مزید پڑھیں

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا،مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا  سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے ، تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے دستخط مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سی پیک منصوبوں پرکام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق اپنی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ملکی مفادات کیلئے طویل المدتی مزید پڑھیں

یوٹیوب نے 2021 میں پاکستانیوں کی سے زیادہ پسندیدہ ویڈیوز کی فہرست جاری

پاکستان میں ویڈیوز کے لیے یوٹیوب کا انتخاب ہی لوگوں کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور 2021 میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا۔ یوٹیوب نے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی بھی پسندیدہ ویڈیوز کی فہرست جاری مزید پڑھیں