سیالکوٹ واقعے میں ملوث 50 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور  نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل بہت افسوسناک ہے،اب تک 50 لوگ گرفتار ہوچکے ہیں، باقی کی شناخت کی جارہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی کپتانی کیلئے رضامند

لاہور: شاہین شاہ آفریدی نے لاہور قلندرز کی کپتانی کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان سپرلیگ میں کپتانی کی آفر ہوئی تو اسے قبول کرلوں گا۔ کپتانی ایک اعزاز ہے، لاہور قلندرز مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سپریم کورٹ کے باہر سےگرفتار

نیب نے  اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ نے ہر عمارت کیلئے وہیل چیئر کا راستہ بنانا لازمی قرار دیدیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے تمام عمارتوں کے لیے وہیل چیئر کا راستہ بنانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ معذور مزید پڑھیں

میگھن مارکل نے برطانوی اخبارکیخلاف پرائیویسی کے حق کا مقدمہ جیت لیا

برطانوی شاہی خاندان کی بہو ڈچس آف سسیکس میگھن مارکل نے برطانوی اخبار میل آن سنڈے کے خلاف پرائیویسی کے حق کا مقدمہ جیت لیا۔  برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لندن کی کورٹ آف اپیل نےقرار دیا کہ  اخبار نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر سیکرٹری خزانہ تبدیل کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی حکومت معیشت درست نہیں کر سکی لیکن ایک بار پھر وزیر خزانہ کے بعد سیکرٹری خزانہ کو بھی تبدیل کردیا ہے۔  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میجر جنرل سید آصف مزید پڑھیں

فیس بک کا صارفین کو تحفظ دینے کیلئے 2 فیکٹر آتھینٹیکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ

فیس بک نے ایسے صارفین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیکیورٹی پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک نے اپنے پروڈکٹ پروگرام مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی؛ افغانستان کی نشست طالبان کے نمائندے کو نہ دینےکا فیصلہ

اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی میں افغانستان کی نشست نئی طالبان حکومت کے نمائندے کو نہ دینےکا فیصلہ کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی ایکریڈیٹیشن کمیٹی (Accreditation Committee) نے گزشتہ روز جنرل اسمبلی میں مزید پڑھیں