سول ایوی ایشن انتظامیہ کی غفلت، ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) انتظامیہ کی غفلت  کے باعث ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ملک بھر کے ائیر پورٹس پر کیلی بریشن نہ ہونے کی وجہ سے انسٹرومنٹل لینڈنگ سسٹم (آئی ایل مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعے نے ملک و ملت کو بدنام کیا، علمائے کرام کا اظہار افسوس

علمائے کرام نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے نے دنیا بھر میں ملک و ملت کو بدنام کیا۔ مفتی منیب الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز سیالکوٹ میں انتہائی ناخوشگوار سانحہ رونما ہوا جس کی ہم مزید پڑھیں

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے نگراں ادارے کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب

دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ پاکستان اب 2022 سے 2024 تک مزید دو سال کے لیے مزید پڑھیں

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصدیق ہوگئی

وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وِکی کوشل کی شادی کی خبروں کی تصدیق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق راجستھان کے ضلع سوائی مدھوپور کی انتظامیہ نے کترینہ اور وکی کی شادی کے حوالے سے میٹنگ کا ایک مزید پڑھیں

ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دئیے،ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے،فوادچودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دئیے ہیں ان کو ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے ہی اور کیا کریں گے؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سیالکوٹ میں تشدد مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن منیجر قتل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش

پنجاب حکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِاعظم عمران خان کو پیش کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

ممبئی ٹیسٹ: اعجاز پٹیل نے اکیلے پوری بھارتی ٹیم کو پویلین بھیج دیا

ممبئی: نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اعجاز پٹیل نے 119 رنز دیکر 10 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ بھارت مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند کے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ پر ہوگا، مزید پڑھیں

سیالکوٹ،ذمہ داران کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، شہباز شریف: واقعے نے دل چیر دیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا کہ واقعے کے ذمہ داران کو قانون مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کی ہلاکت، پنجاب پولیس نے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا

پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کو ہجوم کے ذریعے قتل کروانے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں لوگوں کو اشتعال دلانے اور قتل کا اعتراف مزید پڑھیں