میانمار کی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سُنا دی

فوجی بغاوت میں جبری طور پر معزول کی گئی میانمار کی نوبل انعام یافتہ حکمراں آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے نتیجے مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد : پاکستان نے بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا بابری مسجد کو اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ میں ملوث 26 ملزمان 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ میں ملوث 26 ملزمان کو 15روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ، پیشی کے بعد سخت سیکیورٹی میں ملزمان کو واپس سیالکوٹ روانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ مزید پڑھیں

سیالکوٹ سانحہ: پاکستان سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے: سری لنکن ہائی کمشنر

اسلام آباد: سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکرما کا کہنا ہے کہ پریانتھا کمارا کے قتل کے حوالے سے حکومت پاکستان کے اقدامات سے خوش ہیں اور یقین دلاتا ہوں کہ اس واقعے سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر مزید پڑھیں

آغا سراج درانی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ میں ملوث 13 ملزمان کو آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا

سانحہ سیالکوٹ میں ملوث 13 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کیلئے آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا، اس موقع پر عدالت اور اس کو جانے والے راستوں پر پولیس تعینات کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ مزید پڑھیں

این اے 133: تحریک انصاف انتخاب سے آوٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی، حسان خاور

لاہور: حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ ووٹنگ ٹرن آوٹ ثابت کرتا ہے کہ پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں کلین سوئپ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن سے عوام کی لاتعلقی اپوزیشن کی احتجاج مزید پڑھیں

این اے133: کم ٹرن آؤٹ سے ثابت ہو گیا کہ عوام نے ضمنی انتخاب مسترد کردیا، جمشید اقبال

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ این اے 133 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے انتہائی کم ٹرن آوٹ سے ثابت ہو گیا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب کو مسترد کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

سری لنکن بورڈ کا لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کرکٹرز کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں شریک پاکستانی کرکٹرز اورکوچز کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان کے 9 کرکٹرز اور کوچنگ اسٹاف لنکا مزید پڑھیں